یہ کتاب میں نے پڑھنے کے لیے منتخب کیجب یاسر پیرزادا نے مولانا ابولکلام کی نثر کی تعریف کی تلاش تو مجھے مولانا کے کلام پاک قرآن مجید کے اردو ترجمے کی تھی لیکن وہ مل نہ سکا اندھا کیا چاہے دو انکھیں ۔ میں نے یہ کتاب منگوا لی مولانا آزاد کا اصل نام فیروز بخت تھا اور اپ کی ولادت سرزمین حجاز میں ہوئ یہ کتاب ملیح آبادی نام کے صاحب نے مولانا آزاد کی وفات کے بعد شائع کی یہ مولانا کی جوانی تک کے دور کا احاطہ کرتی ہے مولانا آزاد نے یہ یاداشتیں اپنی اسیری کے دوران قلمبند کروائیں