تقریبا ایک سو سال ہوئے ، مصر میں ایک چھوٹا سا قدیم مقبرہ کھولا گیا . اس میں ایک لڑکی کی میت ، ایک پرانی کتاب پر سر رکھے چین کی نیند سو رہی تھی . آہستہ سے اسکا سر اٹھا کر وہ کتاب نکالی گئی اور اس طرح یونان کے شاعر ہومر کی شہرہ آفاق تصنیف ایلیڈ کا دوسرا حصہ آج کی انسان کی ہاتھ لگا
اسی کتاب سی اقتباس